0 comments
الحمداللہ تجرباتی تحقیق کے بعد پری پرائمری کلاسز کے بچوں کو پڑھائی کی مہارتیں(Reading Skills) سکھانے کے لئے اقبال اردو قاعدہ پہلا اور دوسرا قدم شائع کئیے گئے ہیں ۔۔ان قاعدوں میں مندرجہ ذیل حاصلات تعلم(SLOs) کو مدنظر رکھا گیا ہے ۔
*صوتیاتی طریقہ تدریس
 * حروف کی ابتدائی آوازیں
  *الفاظ میں استعمال  ہونیوالی حروف کی
 مختلف شکلیں
 * مصوتوں اور مصمتوں کو ملا کر رکن بنانا
*ارکان کو ملا کر الفاظ بنانا
*یائے لین ، یائےمعروف اور یائے مجہول
*واؤ لین ، واؤ معروف ، واؤ مجہول اور واؤ معدولہ
*ارکانی طریقہ جوڑتوڑ کے ذریعے الفاظ کی پڑھائی
*ان شآاللہ یہ دو قاعدے پڑھنے کے بعد بچےاول کلاس   کی اردو کی کتاب باآسانی پڑھنے کے قابل ہو جائیں گے ۔

0 comments
BY ABDUL SATTAR TAHIR FAISALABAD

school children pakistan Govt High School 215 RB Faisalabad

0 comments




Distt. High Schools Headmasters association Faisalabad

0 comments

0 comments

April 3, 2011 Slideshow Slideshow

0 comments
April 3, 2011 Slideshow Slideshow: TripAdvisor™ TripWow ★ April 3, 2011 Slideshow Slideshow ★ to Faisalabad. Stunning free travel slideshows on TripAdvisor

Model Papers

0 comments