الحمداللہ تجرباتی تحقیق کے بعد پری پرائمری کلاسز کے بچوں کو پڑھائی کی مہارتیں(Reading Skills) سکھانے کے لئے اقبال اردو قاعدہ پہلا اور دوسرا قدم شائع کئیے گئے ہیں ۔۔ان قاعدوں میں مندرجہ ذیل حاصلات تعلم(SLOs) کو مدنظر رکھا گیا ہے ۔
*صوتیاتی طریقہ تدریس
* حروف کی ابتدائی آوازیں
*الفاظ میں استعمال ہونیوالی حروف کی
مختلف شکلیں
* مصوتوں اور مصمتوں کو ملا کر رکن بنانا
*ارکان کو ملا کر الفاظ بنانا
*یائے لین ، یائےمعروف اور یائے مجہول
*واؤ لین ، واؤ معروف ، واؤ مجہول اور واؤ معدولہ
*ارکانی طریقہ جوڑتوڑ کے ذریعے الفاظ کی پڑھائی
*ان شآاللہ یہ دو قاعدے پڑھنے کے بعد بچےاول کلاس کی اردو کی کتاب باآسانی پڑھنے کے قابل ہو جائیں گے ۔

Post a Comment